31 مارچ
Appearance
29 مارچ | 30 مارچ | 31 مارچ | 1 اپریل | 2 اپریل |
واقعات
[ترمیم]- 1983 کولمبیا میں زلزلے کے نتیجے میں پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1979 مالٹا کی آزادی کا دن۔ برطانوی فوجوں کے آخری دستے کا انخلا ہوا۔
- 1933 ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا۔
- 1889 پیرس میں واقع ایفل ٹاور کا افتتاح ہوا ۔[1]
ولادت
[ترمیم]وفات
[ترمیم]- - 2010ء ـ سید قاسم محمود (پاکستانی مصنف ) بمقام لاہور
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- مالٹا کی آزادی کا دن