ہٹاؤ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ہٹاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دو مقامات کے درمیان کم از کم خطی فاصلے کو ہٹاؤ کہتے ہیں۔

طبیعی فطرت

[ترمیم]

ہٹاؤ ایک سمتی (vector) مقدار ہے۔

حسابی شکل

[ترمیم]

اکائیاں

[ترمیم]

ہٹاؤ کی SI اکائی میٹر (پیمائش) ہے۔