چیک زبان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

چیک زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چیکی زبان
Český jazyk, čeština
تلفظ
مستعمل چیک جمہوریہ،
خطہ وسطی یورپ
کل متتکلمین
خاندان_زبان ہند۔یورپی
نظام کتابت چیک ابجد
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان  چیک جمہوریہ
نظمیت از مقتدرہ قومی زبان
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 cz
آئیسو 639-2 cz
آئیسو 639-3 cz

چیکی زبان (چیک زبان میں:Český jazyk) وسطی یورپ میں بولی جانے والی زبان ہے جسے چیک جمہوریہ کے علاوہ سلوواکیہ، آسٹریا، کرویئشا، بولندا، جرمنی، یوکرین، رومانیہ اور سربیا کے کچھ علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ معیاری زبان کے اصل بولنے والے افراد کی تعداد 10 ملین ہے۔ چیکی زبان 2003 سے یورپی اتحاد کی رسمی زبان ہے۔

دفتری حیثیت

[ترمیم]

چیک زبان چیک جمہوریہ کی قومی زبان ہے اور یہ پورے ملک میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ یہ اَدب، تعلیم،عدالت، دفتر، وسیط اور دینی اِداروں میں مستعمل ہے۔ یہ ملک کی سماجی و ثقافتی میراث کا خزانہ ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]