ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تبادلہ منبع معلومات - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تبادلہ منبع معلومات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکی منصوبہ
تبادلہ منبع معلومات

مختصر راہ

شعبہ جات

سوال کریں


اضافی مفت رسائی کے وسائل

تبادلہ منبع معلومات یا ریسورس ایکسچینج ، ایک ویکی منصوبہ ہے جو تنظیم (منظم) کرنے اور تصدیقیت کے لیے ویکیپیڈین کو تصدیق کے وسائل (ذرائ‏ع معلومات) مہیا کرتا ہے۔ کچھ ویکیپیڈین کی معلومات کم ہوتی ہیں یا ان کے پاس ذرائع معلومات کم ہوتے ہیں، کئی صارفین کے لیے معلومات کے معتبر ذرائع تلاش کرنا مشکل ہے تو کچھ کو اہم ذرائع (انسائکلوپیڈیا، لغات، وفیات، جنتریاں وغیرہ) کو خریدنے کے لیے پیسوں کی کمی۔ یہ منصوبہ دونوں (صارفین، ویکیپیڈین اور ذرائع معلومات) کو ملانے کا کام کرتا ہے، تا کہ ہر ترمیم کے لیے ایک حوالہ دیا جا سکے، آپ آسانی سے ویکی منصوبہ تبادلہ منبع معلومات کے کسی رکن سے اپنی کسی ترمیم کے لیے شائع شدہ حوالہ فراہم کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر، ہم ایک مجازی کتب خانہ تخلیق کرنے کی کوشش کر رئے ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا (اصول)

[ترمیم]

اس منصوبہ کی دو اہم خصوصیات ہیں:

  • مشترکہ وسائل: دیگر ویکیپیڈیں کے لیے دستیاب وسائل کی ایک فہرست۔
    • یہاں آپ مناسب جگہ پر اپنے وسائل (منبع معلومات) شامل کریں۔
    • اگر آپ کوئی ذریعہ (منبع) تلاش کر رئے ہیں تو اس فہرست میں دیکھیں، اور مدد کے لیے اس رکن سے رابط کریں جس نے مدد کے لیے اپنا نام پیش کیا ہوا ہے۔
  • منبع کی درخواست۔
    • کسی مخصوص مضمون یا دستاویز،کسی تجارتی اخبار/جریدے کے پورے متن کے ڈیٹا بیس یا کسی دوسرے ڈیٹا بیس کے لیے درخواست کریں۔

ہدایات اور تجاویز

[ترمیم]

آپ کیا کر سکتے ہیں

[ترمیم]

منصوبے کے مزید مدد گار

[ترمیم]

زمرہ جات

[ترمیم]
ذیلی زمرہ جات دیکھنے کے لئے ""◅"" کو دبائیں:
زمرہ WikiProject Resource Exchange نہیں ملا
ذیلی زمرہ جات دیکھنے کے لئے ""◅"" کو دبائیں:
زمرہ Wikipedia sources نہیں ملا
ذیلی زمرہ جات دیکھنے کے لئے ""◅"" کو دبائیں:
زمرہ WikiProject reference libraries نہیں ملا

سانچہ جات

[ترمیم]

{{ویکی منصوبہ تبادلہ منبع معلومات}} - متعلقہ صفحات کے تبادلہ خیال صفحہ کے لیے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]