ویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے تصاویر - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے تصاویر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ویکیپیڈیا میں کسی دوسری سائٹ سے تصاویر حاصل کرکے اپلوڈ کرنے کی اجازت ہے، بشرطیکہ اس سائٹ کا مواد حقوق نسخہ کا پابند (copyrighted) نہ ہو۔ اس سلسلہ میں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ علاحدہ علاحدہ مواد پر حقوق نسخہ کی وضاحت ضروری نہیں، کسی بھی ویب سائٹ کا عمومی اعلان کہ یہاں موجود مواد کے حقوق بنام فلاں محفوظ ہیں کافی سمجھا جائے گا، اب خواہ وہاں موجود تصویر کے تحت حقوق نسخہ کی پابندی کی وضاحت نہ ہو۔ نیز ایسی ویب سائٹس جن کے متعلق نہ ویب سائٹ پر اور نہ ہی کہیں یہ وضاحت موجود ہو کہ آیا اس میں پیش کیے جانے والا مواد حقوق نسخہ کا پابند ہے یا نہیں، ایسی صورت میں وہاں سے مواد ویکیپیڈیا پر منتقل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاآنکہ اس ویب سائٹ کے مالکان اس کی اجازت مرحمت فرمادیں یا مواد کے دائرہ عام (public domain) میں ہونے کی وضاحت کر دیں۔

  • اگر تصویر ساز نامعلوم ہو تو ایسی تصاویر یہاں اپلوڈ نہ کی جائیں۔
  • اگر کوئی صارف تصویر اپلوڈ کرتے وقت اجازت نامہ منتخب نہ کرے تو اجازت ناموں کی فہرست میں سے اجازہ نامعلوم کو منتخب کریں، اس صورت میں تصویر سات دن بعد حذف کردی جائے گی۔
  • اگر کسی تصویر کے خالق کی وفات پر 100 سال گزر چکے ہیں تو وہ تصویر خودبخود دائرہ عام میں آجاتی ہے، اس کے اپلوڈ کرنے کی اجازت ہے۔

ضروری باتیں

[ترمیم]

جب بھی آپ کوئی تصویر اپلوڈ کرتے ہیں تودرج ذیل امور کا لازما خیال رکھیں:

  1. ہمیشہ اپنی تصاویر کے ساتھ کوئی اجازت نامہ منسلک کریں، اگر اجازت نامہ میں شک میں ہو تو تصاویر اپلوڈ نہ کریں۔
  2. توضیحی صفحہ پر ہمیشہ اس کی وضاحت کریں کہ تصویر کہاں سے اخذ کی گئی ہے (یعنی ماخذ تصویر) اور اس بات کی معلومات کہ ماخذ کی تصدیق کس طرح کی جاسکتی ہے۔
  3. کسی تصویر میں اپنا نام چسپاں نہ کریں۔

تصغیر (thumb) کے اصول

[ترمیم]

جملہ حقوق و اجازۃ

[ترمیم]

تصویر از خالق

[ترمیم]

مفت اجازۃ

[ترمیم]

دائرۂ عام

[ترمیم]

آزادی استعمال برائے تصویر

[ترمیم]

حذفِ تصویر

[ترمیم]

تصویر سرنامہ و اسم فائل

[ترمیم]

مقام طبع

[ترمیم]

خانہ تصویر

[ترمیم]

تصویری ترتیب

[ترمیم]

نوع فائل

[ترمیم]

حجم

[ترمیم]

حجم برائے تصاویر اثقال شدہ

[ترمیم]

جسامت برائے تصاویر اثقال شدہ

[ترمیم]

حرّاک تصاویر

[ترمیم]

جزئیات

[ترمیم]

نشان زدگی، نامزد شدہ و بگاڑ

[ترمیم]

ذاتی حقوق

[ترمیم]

عام اور ذاتی دائرہ کار

[ترمیم]

قانونی نکات

[ترمیم]

اخلاقی نکات

[ترمیم]

مثالیں

[ترمیم]

متبادل

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]