مجازی عالمی فائل مقتدرہ
Appearance
سائٹ کی قسم | سرچ انجن, online public access catalog |
---|---|
دستیاب | English |
مالک | OCLC |
بانی | Joint project of four library organizations |
ویب سائٹ | VIAF.org |
تجارتی | No |
اندراج | No |
موجودہ حیثیت | متحرک |
مجازی عالمی مقتدرہ فائل یا Virtual International Authority File جسے مختصراًVIAF کہا جاتا ہے، ایک منصوبے کا حصہ ہے جس میں بہت سے ممالک کی قومی لائبریریوں کا ڈیٹا ایک ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ اسے اوپن کمپیوٹر لائبریری سنٹر سے کنٹرول کیا جاتا ہے جسے مختصراً OCLC کہا جاتا ہے[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Michael Kelley، Meredith Schwartz (2012)۔ "VIAF service transitions to OCLC"۔ Library Journal۔ Media Source۔ 137 (8): 16
- ↑ VIAF، OCLC.