قبائلی (زبان) - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

قبائلی (زبان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قبائلی (زبان)
audio speaker iconTaqbaylit 
مقامی الجزائر
علاقہKabylie (صوبہ of صوبہ بجایہ, parts of صوبہ برج بو عریریج، صوبہ البویرہ، صوبہ بومرداس، صوبہ تیزی وزو, and parts of صوبہ جیجل)
نسلیتKabyle people
مقامی متکلمین
5,586,000 (2012)e18
Tifinagh، Arabic و Latin
زبان رموز
آیزو 639-2kab
آیزو 639-3kab
گلوٹولاگkaby1243[1]
Kabyle language percent speakers.png
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

'قبائلی' زبان بربر قبائل کی ایک زبان کو کہا جاتا ہے جسے قبائل بولتے تھے جو بنیادی طور پر الجزائر سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ زبان بربر قبائلی زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو شمالی بربر زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یاد رہے کہ شمالی بربر زبانیں بربر زبانوں کا ایک خاندان ہے جو خود افرو۔ایشیائی زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہے۔

الجزائر میں خوش آمدید کا ایک نشان جسے عربی، قبائلی اور فرانسیسی میں لکھا ہے

اگرچہ یہ زبان ناپید ہوتی جا رہی ہے مگر اب بھی اسے تقریباً پچاس لاکھ لوگ علاقائی زبان کے طور پر بولتے ہیں۔ ان لوگوں نے اپنی تعلیمی اور بنیادی زبان کے طور پر عربی کو اپنا لیا ہے۔ بیسویں صدی سے پہلے اسے لکھا نہیں جاتا تھا مگر اس کے بعد اس زبان کو ترقی دینے کے لیے اسے ایک علاقائی رسم الخط میں لکھا جاتا ہے۔ اسے فرانسیسیوں نے ابھارا تھا تاکہ قبائلی لوگ عربی کو ترک کر دیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Kabyle"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری