دلت - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

دلت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلت
Dalit
گنجان آبادی والے علاقے
 بھارت~ 201 ملین[حوالہ درکار]
 نیپال~ 4.5 ملین (2005)[1]
 سری لنکانا معلوم
 بنگلادیشنا معلوم
 مملکت متحدہ50,000-200,000 اندازہ[2] (2011)
 ریاستہائے متحدہنا معلوم
 کینیڈا200,000 اندازہ[حوالہ درکار]
 ملائیشیانا معلوم
 سنگاپورنا معلوم
 پاکستاننا معلوم
زبانیں
Languages of South Asia
مذہب
ہندو مت · اسلام · مسیحیت · سکھ مت · بدھ مت

لفظ دَلِت(سنسکرت سے:दलित، دَلِتَ یعنی ٹوٹا/بکھرا ہوا، ہندی:दलित) کے معنی مظلوم کے ہیں۔ یہ نام جنوبی ایشیا کے سماج کے طبقوں نے خود کے لیے چنا ہیں جنہیں ماضی میں "اچھوت" کہا جاتا تھا۔انیسویں صدی میں ایک سماجی کارکن نے اس لفظ کو بطور اصطلاح متعارف کروایا تھا۔ یہ لوگ ہندوؤں کے ذات پات نظام میں مذکور چار ذاتوں برہمن، چھتری، ویش اور شودر کے بعد آتے ہیں، اس لیے عملاً یہ ذات پات کے نظام سے باہر ہیں۔بھارت میں ان لوگوں کو سماجی تحفظ دینے کے لیے قانون سازی بھی کی گئی ہے اور دلت ذات میں سے اب تک ایک صدر بھی بن چکا ہے جن کا نام کے آر نارائن تھا ۔ برطانوی دور میں انگریزوں نے دلتوں کی بہبود کے لیے انھیں الگ سے انتخابات لڑنے کا موقع دیا جس کی گاندھی جی نے مخالفت کی۔ بعد میں ایک سماجی کارکنوں سے انھوں نے معاہدہ کیا جسے پونا معاہدہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

ٌ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Swarnakumar Damal (2005)۔ "Dalits of Nepal: Who are Dalits in Nepal" (PDF)۔ International Nepal Solidarity Network۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2016  آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ insn.org (Error: unknown archive URL)
  2. Cambridge Journal of Education vol. 42 no. 4, December 2012, review of British Untouchables: a study of Dalit identity and education, Paul Ghuman (2011)

بیرونی روابط

[ترمیم]