بین النہرینی عربی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

بین النہرینی عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بین النہرینی عربی
Mesopotamian Arabic
مقامی عراق، سوریہ، ایران، ترکی، قبرص
علاقہبین النہرین، آرمینیائی سطح مرتفع، قلیقیہ
مقامی متکلمین
15 ملین (2017)[1]
لہجے
عربی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3acm
گلوٹولاگmeso1252[2]
Khaki: Iraqi Arabic
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بین النہرینی عربی (انگریزی: Mesopotamian Arabic; عربی: لهجة عراقية / لهجة بلاد الرافدين) عربی زبان کی ایک تنوع جو بنیادی طور پر بین النہرین کے علاقے عراق اور اس کے علاوہ سوریہ، [3] ایران [3] اور ترکی [4] میں بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Arabic, Mesopotamian Spoken - Ethnologue"۔ Ethnologue۔ Simons, Gary F. and Charles D. Fennig (eds.). 2017. Ethnologue: Languages of the World, Twentieth edition۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2017 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Mesopotamian Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. ^ ا ب "Arabic, Mesopotamian | Ethnologue"۔ 27 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2017 
  4. Arabic, North Mesopotamian | Ethnologue